ملتان (نوائے وقت رپورٹ) شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی سندھ کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ تحریک انصاف کیلئے تیار ہے مگر پی ٹی آئی سندھ اس کیلئے تیار نہیں۔ شاہ محمود سندھ کے دو قومی اسمبلی کے حلقوں سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ انہیں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنسوں کی سپورٹ حاصل ہے لیکن وہ پھر بھی پر امید نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان سندھ سے جیت کیلئے پرامید ہیں مگر انہیں شاہ محمود قریشی پر اعتماد نہیں۔
تنقید
سندھ تحریک انصاف کیلئے تیار مگر صوبائی تنظیم اس کیلئے تیار نہیں، شاہ محمود کی تنقید
Jul 19, 2018