اوورسیز پاکستانی انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، سوشل میڈیا پر گمراہ کیا جا رہا ہے: نادرا حکام

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نادرا حکام نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے سوشل میڈیا پر مہم کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کی آن لائن ووٹنگ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا اوورسیز پاکستانیوں کی آن لائف ووٹنگ کا تجربہ ضمنی انتخابات میں کہا جا سکتا ہے۔ عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان آنا ہوگا اوورسیز پاکستانیوں کی آن لائن ووٹنگ کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...