ڈےر ہ اسماعےل خان ( نامہ نگار) اےم اےم اے کے مر کز ی صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نگرا ن وزرا ءاپنی حدود مےں رہےں ختم نبو ت کے مسئلے کو نہ چھےڑےں تو ےہ انکے لئے بہتر ہو گا تحر ےک انصاف کے وفد نے قادےا نےو ں کے سر برا ہ سے ملا قات مےں تعاون مانگا تھا اور اسکے بد لے مےں ختم نبو ت کے قا نو ن مےں تر مےم کا وعد ہ کےا جو کہ پی ٹی آئی کے شفقت محمود نے اپنے چےئر مےن عمران خا ن کی ہد اےا ت پر پورا کر نے کی بھرپور کو شش کی لےکن سےنٹ مےں پکڑ ے گئے وہ قصبہ کےچ مےں ڈسٹرکٹ ممبر ملک فتح شےر کی وسےع و عرےض حوےلی مےں بڑے انتخا بی جلسہ سے خطا ب کر رہے تھے جس کی صدارت امےدوار حلقہ پی کے 96 عبد الحلےم خا ن قصور ےہ نے کی اس موقع پر معروف سما جی شخصےت فےصل علی خا ن اور جے ےو آئی کے ضلعی جنر ل سےکرٹری احمد خان کامرانی بھی مو جو د تھے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پر 70 سا ل مذہب سے بےزار قوتو ں نے حکومتےں کےں ےہی وجہ ہے کہ ملک مےں اسلامی نظا م نافذ نہےں ہو سکا اب ووٹ کی پر چی کو حق کےلئے استعمال کر کے اےم اےم اے کو بر سر اقتدار لا جا ئے اسلامی نظا م کو فوراً نافذ کرےنگے ملک سے دہشت گر د ی سمےت تمام مسائل کا خا تمہ ہو جا ئےگا انہوں نے کہا کہ عمران ےہو دےو ں کے اےجنٹ ہےں وہ لند ن مےں مےئرکے الےکشن مےں اےک پاکستانی امےدوار صا دق کے مقا بلے مےں کنزروےٹو فرےنڈ آف اسرا ئےل کے نامزد کر دہ ےہ ود ی کےلئے انتخا بی مہم چلا رہے تھے انہوں نے کہا کہ تحر ےک انصاف کے پی کے مےں اےک ےونےورسٹی اور نہ ہی اےک ڈےم بنا سکی ہم نے ڈےر ہ کو زرعی ےونےورسٹی دی ، ہسپتا ل بنا ئے ، سی آر بی سی بنا کر علا قہ کو خو شحا لی دی گومل زا م کو حقےقت کا روپ بھی ہم فقےرو ں نے دےا فسٹ سےکنڈ اور تھر ڈ لفٹ کنا ل بنا کر 12 لاکھ اےکڑ بنجر ارا ضی کو آباد بھی ہم کرےنگے انہوں نے کہا کہ رو شن خےا لی جا ہلےت کا دو سرا نا م ہے اےسے ہی لوگ ملک مےں اسلامی نظا م کی مخالفت کرتے ہےں۔ سی پےک ڈےر ہ کو دےکر اسکو تجارتی جنکشن بنا دےا ہے ےارک کے قرےب بڑا صنعتی شہر بنے گا ہمارے مخالفےن ڈےر ہ کو اےک مےگا پراجےکٹ نہ دے سکے انہوں نے کہا کہ جمعےت نے ملک مےں خصوصاً ڈےر ہ مےں خان ن وڈےر ے کی سےا ست کو تقرےبا ً ختم کر دےا ہے آ ج ڈےر ہ کو دو سر ے بڑے شہرو ں کے برا بر لا نے مےں صرف ہمار کر دار ہے ۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے امےدوار صو با ئی اسمبلی عبدالحلےم قصورےہ نے کہا ہے کہ مےر مد مقا بل امےدوار کرپشن کی پےدار ہےں وہ اسمبلےوں مےں پہنچ کر ما ل بنا ﺅ مہم مےں مصروف ہو جا تے ہےں عوام کتا ب کے نشان پر مہر لگا ئےں انکے مسائل انکی دہلےز پر حل کرےنگے۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو جاگیردار غریب کی گردن مروڑے گا میں اس کی گردن مروڑوں گا۔ آج عام آدمی کو ان بدمعاشوں سے تحفظ دلانے کی ضرورت ہے۔ ایم ایم اے کی حکومت میں گیس ٹانک تک پہنچ چکی تھی۔ اے این پی اور پی ٹی آئی کی حکومتوں میں کام رک گیا۔
مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ)سیکٹر جی 10 اسلام آباد میں ایم ایم اے کے انتخابی کیمپ کے قریب فائرنگ ہوئی۔ پولیس کے مطابق کیمپ میں لاﺅڈ سپیکر پر رات گئے پارٹی ترانے بجائے گئے۔ علاقہ مکینوں نے لاﺅڈسپیکر بند کرنے کی گزارش کی جس پر کارکن مشتعل ہو گئے۔ کارکنوں نے اہلکاروں پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ کارکنوں کو منظر کرنے کیلئے پولیس نے ہوائی فائرنگ کی۔