لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) سپورٹس بورڈ پنجاب کے نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل عدنان ارشد اولکھ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ گذشتہ روز چارج سنبھالنے کے بعد سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران نے ان سے ملاقات کی۔
نئے ڈی جی سپورٹس عدنان ارشد اولکھ نے عہدے کاچارج سنبھال لیا
Jul 19, 2019