کویت کے امیر شیخ صباح الحمد الجابر طبی معانے کیلئے ہسپتال میں داخل

Jul 19, 2020

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) کویت کے امیر شیخ صباح الحمد الجابر کو طبی معانے کیلئے ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ کویتی خبر رساں ایجنسی کُونا کی رپورٹ کے مطابق شیخ صباح کی عمر اکانوے برس ہے اور وہ 2006 سے کوویت کے امیر کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ شیخ صباح گذشتہ سال بھی علیل ہوئے تھے جس کے بعد انھیں امریکہ میں ایک ہسپتال میں علاج کیلئے داخل کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں