ملتان ( سماجی رپورٹر )رابطہ المدارس الاحرار پاکستان کے مسؤل سید عطاء المنان بخاری نے پنجاب،کے پی کے اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے سندھ حکومت کی طرح دینی مدارس اور فلاحی اداروں کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کے لیے رعایت دیں۔
لاک ڈائون ،حکومت قربانی کی کھالیں اکھٹی کرنے کی اجاز ت دے:عطاء المنان بخاری
Jul 19, 2020