بھارتی جاسوس کو سہولیات کیلئے آرڈیننس کا اجراء غداری کے مترادف ہے : نواز ناجی

بہاولپور (بیورو رپورٹ) چیف ایگزیکٹو تحریک بحالی صوبہ بہاول پور محمد نواز ناجی نے کہا ہے کہ حکومت کا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سہولیات کی فراہمی کے لئے آرڈیننس کا اجراء پاکستان سے غداری کے مترادف ہے۔ بھارتی جاسوس نے مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی اور حکومت اس کو سہولتیں فراہم کر کے اپنے ہی شہداء کے خون سے غداری کر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن