آبیانہ باقیداروں سے فوری ریکوری کی جائے: محمد اعظم گوپانگ

Jul 19, 2020

کوٹ چھٹہ ( نمائند ہ نوائے وقت،نمائند ہ خصوصی) زرعی ٹیکس کی 100فی صد ریکوری مکمل بقیہ آبیانہ کے نادہندگان سے محکمہ کے واجبات فوری وصول کیے جائیں۔ تحصیلدار محال کوٹ چھٹہ محمدا عظم گوپانگ نے گذشتہ روز محکمہ محال کے زرعی ٹیکس و مالیہ کے واجبات کے سلسلے میں حلقہ قانونگو و ریونیو پٹواریوں کو سخت ہدایت کی کہ سرکاری واجبات کی وصولی مہم کو تیز کیا جائے ۔

مزیدخبریں