ملک معاشی بحران، سیاسی انتشار اور اخلاقی انحطاط کا شکار ہے:میاںزاہد حسین

Jul 19, 2021

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاںزاہد حسین جالندھری نے کہاہے کہ ملک اس وقت معاشی بحران، سیاسی انتشار اور اخلاقی انحطاط کا شکار ہے آئی ایم ایف سمیت دیگر مالیاتی اداروں کی مرضی اور حکم نے ملک کی آزادی و مستقبل کو گہرے خطرات سے دوچار کردیاہے حکومت کی پالیسی آئی ایم ایف کے زیر اثر ہونے کی وجہ سے قومی معاشی صورتحال مزید ابتری کاشکار ہے، حالیہ بجٹ کے منفی اثرات سے مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے حکومت بے روزگاری، مہنگائی، لوڈشیڈنگ جیسی اذیتوں کا حل نکالنے میں مکمل ناکام نظرآتی ہے۔ 

مزیدخبریں