’’ہماری کوشش سے پاکستان فیٹف گرے لسٹ میں‘‘ بھارتی وزیر خارجہ کی ڈھٹائی

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے خلاف فیٹف کے سیاسی استعمال کا بے شرمی سے اعتراف کر لیا۔ وزیر خارجہ جے شنکر نے اعتراف کیا کہ بھارت کی کوشش سے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں رہا۔ ہماری ہی کوششوں سے پاکستان فیٹف کے راڈار پر آیا۔ بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین کے کسی دبائو میں  آئیں گے اور نہ ہی جھکیں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کے فیٹف کے فیصلے پر سوال اٹھایا تھا کہ یہ سیاسی ہے یا پھر تکنیکی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...