کوٹ مٹھن (نامہ نگار)۔امراض دل کے وارڈ کے سامنے قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکٹروں کی کثیر تعداد نے متفقہ طور پر ایک مہینے کے اندر اندر وائی ڈی اے الیکشن کا اعلان.کردیا یہ اعلان راجن پور ڈی ایچ کیو امراض دل کے سامنے ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے اپنی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیااور متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ الیکشن کے ذریعے صدر کا انتخاب کرینگے.اس موقع پر ینگ ڈاکٹرز نے ڈاکٹر جہانگیر کو متفقہ طور پرچیئرمین الیکشن کمیٹی منتخب کیا ۔