گوجرخان، مہنگائی کے باعث مویشی منڈی کی رونقیں مدہم 

گوجرخان (نامہ نگار)عیدالاضحی کی آمد میں چند دن باقی، گوجرخان میں لگنے والی مویشی منڈی میں خریدار نہ ہونے کے برابر،جانوروں کی بڑی تعداد فروخت کیلئے لائی گئی لیکن تاحال خریدار نہ ہونے کے برابر ہیں،عیدالاضحی کی آمد میں چند دن باقی ہیں لیکن قربانی کے جانوروں کی فروخت کا سلسلہ ابھی تک نہ شروع ہو سکا بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ ابھی تک جانوروں کی خرید وفروخت نہیں ہو رہی۔جو بھی آتا ہے صرف ریٹ پوچھ کر چلا جاتا ہے خریداروں کا کہنا ہے کہ قربانی کے جانورانتہائی مہنگے داموں فروخت ہورہے ہیں بیل ، بچھڑے ، بکرے کی قیمتیں آسمانوں کو چھ رہی ہیںمہنگائی کی ماری عوام کی قوت خرید بالکل ختم ہو کر رہ گئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...