مجلس شہادت سفیر امام حسین ؑ و  اعمال عرفہ کل اورنگی ٹائون میں ہوگی 

کراچی (سٹی نیوز) تذکرۃ المعصومین ٹرسٹ اور مجلس وحدت المسلمین ضلع غربی کے تحت مجلس شہادت سفیر امام حسین ؑ ، حضرت مسلم بن عقیل ؑ اور اعمال عرفہ منگل20جولائی کو بعد نماز مغربین جامع مسجد و امام بارگاہ حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر10میں منعقد ہوگی جس میں سوز خوانی و سلام میثم عباسی جعفری اور مجلس سے مولانا صادق جعفری خطاب کرینگے۔بعدازاں اعمال عرفہ علامہ عباس کمیلی پیش کیرنگے،بعد ختم مجلس نیاز کا اہتمام ہے۔مومنین و مومنات سے شرکت کی استدعا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن