محمد پوردیوان( نمائندہ خصوصی ) ہوٹلوں میں دونمبر گھی و آئل سے کھانے تیار ہونے لگے اور ہوٹلوں سے کھانہ کھانے والے لوگ گلے اور پیٹ کے امراض میں مبتلا ہوکر بیمار ہونے لگے ہیں جبکہ فورڈ اتھارٹی انتظامیہ محض دفتروں میں بیٹھ کر خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ہوٹلوں پر مکھیوں کے ڈیرے اور صفائی کے ناقص انتظامات سے ہضہ کا مرض پھیلنے کا شدید اندیشہ ہے اور ان ہوٹلوں پر مرغیوں اور لاغر بیمار جانورں کا گوشت کی کڑاہی بغیر کسی ناپ تول کم وزن کے مہنگے داموں میں فروخت کیا جا رہا ہے اس کے علاوہ 100گرام کی روٹی 10 روپے میں فروخت ہونے لگی ہے ۔
محمد پوردیوان : ہوٹلوں میں دونمبر گھی و آئل سے کھانے تیار ہونے لگے
Jul 19, 2021