میدان عرفات میں ساٹھ ہزار سے زائد حجاج کرام کا روح پروراجتماع ,خطبۂ حج میں مساوات اور اخوت کا درس ,عالم اسلام کی سربلندی،عظمت رفتہ کی بحالی اورکورونا سے بچاؤ کیلئے خصوصی دعائیں ,حجاج کرام غروب آفتاب کےوقت مزدلفہ روانہ ہونگے جہاں وہ مغرب اور عشا کی نمازیں ایک ساتھ اداکریں گے,رات کھلے آسمان تلے گزاریں گے۔
حجاج کرام غروب آفتاب کےوقت مزدلفہ روانہ ہونگے
Jul 19, 2021 | 19:21