اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا اور حوالدار خان محمد کے سوگوار خاندان کو فون کیا جو اس مہینے کے آغاز میں زیارت میں شہید ہو گئے تھے۔صدر نے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔
صدر فون