اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت میں زیرسماعت زرداری وغیرہ کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں وکیل صفائی کی مصروفیت کے باعث بریت درخواستوں پر جرح نہ ہو سکی۔ سابق صدر کی ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ سماعت 4 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔
سماعت ملتوی