نارنگ منڈی( نمائندہ نوائے وقت) پاکستانی عوام نے چوروں لیٹروں کی سیاست کاخاتمہ کردیا انہوں نے ثابت کر دیا کہ عمران خان ہی امید کی آخری کرن ہیں جس نے ملک پاکستان کو عظیم تر بنانا ہے مریم نواز شریف کے جھوٹ کو عوام نے رد کردیا حمزہ شہباز شریف اسی تنخواہ پر کام کریں اور پنجاب کی پگ چوہدری پرویزالہی کے سپرد کردیں تحریک انصاف کے رہنما سردار عبداللہ ضرار مان کی گفتگو ان کا کہنا تھا عوام نے ثابت کردیا کہ اب وقت تبدیل ہوچکا ملک سے چوروں لیٹروں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔