لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے راشد لطیف کی درخواست پر 7سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کی اجازت دیدی ۔ یہ کھلاڑی ٹی ٹونٹی کے دوران کسی قومی ٹیم کو درکار نہیں ہوں گے۔ این او سی پانے والے کرکٹرز میں اظہر علی، فواد عالم، عابد علی ،نعمان علی، عثمان علی، محمد حریرہ اور حسیب اللہ شامل ہیں۔
7سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کو کشمیر پریمیئرلیگ کھیلنے کی اجازت
Jul 19, 2022