پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر مزید کم ہوتی جا رہی ہے۔آج ڈالر 1 روپے 55 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 216 روپے75 پیسےکا ہوگیا ہے . ہر روز ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کوچھو رہا ہے۔ گزشتہ روزڈالر215 روپے 20 پیسوں پربند ہوا تھا۔
ڈالر بے قابو، 216 روپے75 پیسےکا ہوگیا
Jul 19, 2022 | 10:58