تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

Jul 19, 2023

لاہور(نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد1  لاکھ  93 ہزار 900 کیوسک اور اخرج 1   لاکھ  70  ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 49  ہزار  کیوسک اور اخراج 49  ہزار  کیوسک، خیرآباد پل آمد 2   لاکھ 500کیوسک، اخراج 2  لاکھ500کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 52 ہزار 900کیوسک اور اخراج  10 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد95 ہزار 200کیوسک اور اخراج 66  ہزار900 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد  2 لاکھ  19ہزار کیوسک اور اخراج 2  لاکھ  11  ہزار کیوسک، چشمہ   2لاکھ  27 ہزار 500کیوسک اوراخراج  2 لاکھ10  کیوسک رہا۔

مزیدخبریں