کوئٹہ: کانگو وائرس سے متاثرہ شہری جاں بحق، سال میں اموات 8 ہو گئیں

Jul 19, 2023

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ شخص دم توڑ گیا۔ مریض کا تعلق پشین سے تھا۔ رواں سال کانگو وائرس میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔ رواں سال کانگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 ہو گئی۔

مزیدخبریں