صدر نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی ،بل کا مقصد انسداد الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 ، پاکستان پینل کوڈ 1860 اور قانون شہادت 1984 میں ترامیم کرنا ہے  ،صدر مملکت نے مذکورہ بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر دی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...