لاہور(سپورٹس رپورٹر)سنگا پور کی خواتین ٹیم نے دوستانہ فٹبال میچ میں پاکستانی خواتین ٹیم کو شکست دیدی ۔سنگا پور میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے مہما ن ٹیم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔ فاتح ٹیم کی طرف سے فیصلہ کن گول فرح نور زہرہ نے81 ویں منٹ میں کیا ۔ پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
ویمنز فٹبال ‘سنگاپور نے پاکستان کو شکست دیدی
Jul 19, 2023