لاہور(نامہ نگار)پیر مکی دربار کے پاس ایک شخص 10 سالہ سپیشل بچے کو زبردستی اپنے ساتھ لے جارہا تھا۔جسے مشکوک جانتے ہوئے پٹرولنگ آفیسر محمد ندیم نے شخص سے بچے کے بارے میں پوچھا۔اسلم نامی ملزم بچے کو چھوڑ کر فرار ہوگیا۔سینئر وارڈن محمد عالم اور وارڈن بلال نے تعاقب کرکے ملزم کوپکڑ لیا ۔
ٹریفک وارڈنز نے معصوم بچے کی جان بچا لی‘ملزم گرفتار
Jul 19, 2024