کوئی بھی افسرچیزیں مہنگی بیچنے والوں کو  روکنے کی جرات نہیں کرتا:عابد حسین صدیقی

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ بار،بار حکومت کی توجہ اس جانب مبذول کروارہا ہوں کہ وہ کونسے عناصر ہیں جو آئے روز اشیائے خوردونوش اور اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافہ کردیتے ہیں اور حکومت کا کوئی بھی افسر ان کو روکنے کی جرات نہیں کرتا۔

ای پیپر دی نیشن