لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد نعیم بادشاہ نے کہا ہے کہ حضرت حسین ؓنے شہادت قبول کرتے ہوئے پوری امت کو صبر و تحمل کا درس دیا ہے۔ آج پوری امت کو اسوہ حسین پر عمل کرتے ہوئے اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امت واحدہ کیلئے جدوجہد کرنی چاہئے۔
حضرت حسین ؓنے پوری امت کو صبر و تحمل کا درس دیا:نعیم بادشاہ
Jul 19, 2024