علی درانی کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے اعلان سے پیچھے ہٹنے کا خیرمقدم

لاہور(نیوز رپورٹر)سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے اعلان سے پیچھے ہٹنے کا خیرمقدم،پی ٹی آئی پر پابندی پر ردعمل کو محسوس کرکے وفاقی حکومت کے پیچھے ہٹنے کے عمل کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے ۔مسلم لیگ (ن) کے اندر جو بھی سوچ اس منفی عمل سے دستبرداری کے لئے کام کررہی ہے، اس کی تحسین ہونی چاہیے ۔

ای پیپر دی نیشن