ہانگ کانگ (نیٹ نیوز) سولہ گھنٹے کی ایک بین الاقوامی فلائٹ میں دوران فضائی میزبان کو نیو یارک جانے والی پرواز میں اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا جب جہاز کے اڑان پھرنے کے چند منٹ بعد ہی اس کے باتھ روم کا دروازہ ٹوٹ گیا۔ روانہ ہونے کی صرف تین منٹ بعد باتھ روم کا دروازہ نکل گیا تھا۔ ائر ہوسٹس 16 گھنٹے تک باتھ روم کا دروازہ پکڑے بیٹھی رہی۔