پاکستان، امریکہ یا غزہ صحافیوں کو تحفظ حاصل ہونا چاہئے: امریکی محکمہ خارجہ 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ امریکہ، پاکستان یا غزہ ہو صحافیوں کو تحفظ حاصل ہونا چاہئے۔ صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنا کام کر سکیں۔

ای پیپر دی نیشن