جمشید دستی کی گرفتاری کے لیے  چھاپہ، رکن قومی اسمبلی فرار

 اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی گرفتاری کے لیے پولیس نے مظفرگڑھ میں ان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا لیکن وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن