قصور میں اوباش نے بچے  کوہوس کانشانہ بناڈالا

قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواحی گاؤں گنڈا سنگھ والا میں اوباش نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا‘ ملزم شہزاد کم سن بچے (ع) کو ورغلاء پھسلاء کر نامعلوم مقام پر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

ای پیپر دی نیشن