اوکاڑہ (نامہ نگار) یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں بد اخلاقی کے واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے سخت نوٹس لیکر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا موقف ہے کہ واقعہ یونیورسٹی اور انتظامیہ کو بدنام کرنے کی شازش ہے۔
یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں بداخلاقی کی ویڈیو وائرل ہونے پر نوٹس، ملزموں کیخلاف مقدمہ
Jul 19, 2024