ایمنسٹی انٹرنیشنل کی فرانس کے اندر کھیلوں میں حجاب پہننے پر پابندی کی مذمت

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے فرانس کے اندر کھیلوں میں حجاب پر پابندی کی مذمت کر دی گئی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ اولمپک گیمز میں سر پر سکارف پہننے والی خواتین کھلاڑیوں پر پابندی عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

ای پیپر دی نیشن