پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج 

Jul 19, 2024

لاہور (خبر نگار) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے درخواست میں موقف اپنایا عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑے پیمانے پر کم ہو رہی ہیں جبکہ پاکستان میں بڑھائی جا رہی ہیں۔

مزیدخبریں