چیف الیکشن کمشنر مستعفی نہ ہوئے تو ریفرنس دائر کریں گے: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی

لاہور (خبرنگار) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ احمد خان بھچر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اگر مستعفی نہیں ہوتے تو ہم سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن