شہباز گل کے بھائی کی بازیابی، عدالتوں کی کچھ عزت رہنے دیں: ہائیکورٹ 

Jul 19, 2024

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر اغوا شدہ افراد کے حوالے سے پنجاب حکومت کی پالیسی رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ آپ عدالتوں سے کیا چاہتے ہیں؟ کچھ شرم، حیاء اور عزت رہنے دیں عدالتوں کی۔

مزیدخبریں