لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن جج محمد فرحان نبی نے عمران خان کے خلاف وزیراعظم شہباز شریف کے ہتک عزت کیس میں 10 ارب روپے ہرجانے کی درخواست پر 13 اگست کو دلائل طلب کر لئے۔ عدالت نے بانی پی ٹی کے وکیل کو دلائل کیلئے تیاری کی مہلت دے دی۔
بانی پی ٹی آئی کے خلاف وزیراعظم کا دعویٰ 10 ارب ہرجانہ، 13 اگست کو دلائل طلب
Jul 19, 2024