شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)مسلم لیگ (ن)کے چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی این اے 115سید علی عباس نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا درحقیقت حق وباطل کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا، یزیدوقت ہر صورت امام حسین ؓ کو اپنی بیعت پر مجبور کررہاتھالیکن آپؓ نے دین اسلام کی بقاوسربلندی اور دوام کے لئے یزیدکی مطلق العنانی کی بیعت کرنے کے بجائے حق وصداقت کا پرچم بلند کیااور جرات وبہادری سے یزیدکا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے اور اپنے خاندان کے خون سے دین اسلام کو نئی زندگی بخشی۔
واقعہء کربلا حق وباطل کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا: سید علی عباس
Jul 19, 2024