شہدا کربلا ء کی مجلس سوئم آج ہوگی

اسلام آباد(خبر نگار)مجلس سوئم شہدا ء کربلا علامہ آغا سید محمد ابوالحسن موسوی کے زیر اہتمام شہدا کربلا ء کی مجلس سوئم 19جولائی 2024 بروز جمعہ بعد از نماز مغربین 8بجے امام بارگاہ بیت الزہرا ء 494 سٹریٹ 109/106 سیکٹر آئی 8/4 اسلام آباد میں ہوگی 
جس سے علامہ بلال حیدر علوی ذاکر غلام فرید جعفر خطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن