بیول(نامہ نگار)مرکزی میلاد کمیٹی نیوشکریال کے سرپرست اعلی چوہدری محمد اسلم،صدرقاری غلام سرور الحسنی ، سیکرٹری جنرل میاں افضال احمد ، سیکرٹری فنانس سید پرویز شاہ ، ڈاکٹر محمد شاہد ،محمد آصف قادری نے حاجی قاری محمد الیاس قادری کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرنے ان کی رہائش گاہ پر گئے اور پوری کمیٹی کی طرف سے نمائندگی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی گئی حاجی قاری محمد الیاس قادری نے ملک و ملت اور تمام دوستوں کے لئے خصوصی دعا فرمائی ۔
حاجی قاری محمد الیاس قادری کومبارکباد
Jul 19, 2024