نیند میں کمی زندگی میں کمی اورمختلف بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے:تحقیق

Jun 19, 2013

نیویارک (نوائے وقت نیوز) نیند میں کمی زندگی کا دورانیہ کم کرنے کے ساتھ ساتھ متعدد طبی مسائل کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ دل، پھیپھڑے، گردے کی بیماریوں سمیت درد کو برداشت کرنے کی صلاحیت اورکھانے پینے کی خواہش کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ 

مزیدخبریں