عمران پریس کانفرنس میں طاہر القادری کی سیاسی پارٹی کا نام بار بار بھولتے رہے

لاہور (اے پی اے) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان منہاج القرآن کے سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری کی سیاسی پارٹی پاکستان عوامی تحریک کا نام بار بار بھولتے رہے۔ عمران خان ماڈل ٹائون میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پیش آنیوالے واقعہ پر اظہار افسوس کیلئے پہنچے تھے۔ جہاں انہوں نے واقعہ کی شدید مذمت کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...