لاہور( سٹاف رپورٹر) کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید خان سے آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ بھی موجود تھے۔ بتایاگیا ہے کہ ملاقات میں سکیورٹی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔
کور کمانڈر/آئی جی ملاقات