سٹرابری ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے مفید ہے : نئی تحقیق

فلوریڈا (نیٹ نیوز) سرخ رنگ کی کھٹی میٹھی سٹرابری دیکھنے میں جتنی دلکش نظر آتی ہیں اس سے کہیں زیادہ صحت بخش ہوتی ہیں۔  ایک تحقیق کے مطابق سٹرابری کا بلا ناغہ استعمال ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے دوا کا کام کرتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن