پشاور (نوائے وقت رپورٹ) توحید آباد پشاور میں نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پشاور پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ، کوئی نقصان نہیں ہوا
Jun 19, 2014