ممتاز بھٹو سے لندن میں پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی ملاقات‘ طاہر القادری کا پیغام پہنچایا

کراچی(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما ممتاز بھٹو سے عوامی تحریک کے وفد نے ڈاکٹر رشید احمد کی قیادت میں ملاقات کی یہ ملاقات ڈاکٹر طاہر القادری کی ہدایت پر کی گئی۔ وفد نے ممتاز بھٹو کو ڈاکٹر طاہر القادری کا پیغام پہنچایا۔ ممتاز بھٹو نے سانحہ لاہور میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہ کہ ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔ ممتاز بھٹو نے کہا کہ میں مسلم  لیگ کا رکن ہوں اور ڈسپلن کا پابند ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...