سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشنز کی تعیناتی کیلئے افسروں کی بھاگ دوڑ، سفارشیں کرانے لگے

Jun 19, 2014

لاہور (نامہ نگار)سانحہ ماڈل ٹائون میں سی سی پی او لاہور چوہدری شفیق احمد اور ڈی آئی جی آپریشنز رانا عبدالجبار کو ان کے عہدوں سے ہٹائے جانے کے بعد پر لاہور پولیس کی کمان صرف ایک افسر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذوالفقار حمید کے سپرد ہے جبکہ سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی تعیناتی کیلئے کئی پولیس افسران نے بھاگ دوڑ اور سفارشیں کرانا شروع کردی ہیں جبکہ تاحال ان سیٹوں پر تعیناتی کے لئے کوئی نام سامنے نہیں آیا ہے۔

مزیدخبریں