وزیرستان آپریشن ‘عام آدمی پارٹی نے بھی حکومت اور فوج کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

Jun 19, 2014

اسلام آباد(ثناء نیوز) عام آدمی پارٹی پاکستان کے نیشنل ایگز یکٹو کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میںپارٹی قیادت نے شمالی وزیرستان میں جاری حالیہ آپریشن میں پاک فوج اور وفاقی حکومت کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا اور  حکومت سے اپیل کی کہ فوجی کارروائی کے دوران عوام کے نقصان کو کم سے کم رکھا جائے۔

مزیدخبریں