ملائیشیا کے لاپتہ مسافرطیارے کی تلاش کا عمل غلط خطے میں شروع کیا گیا تھا: برطانوی ماہرین

کوالالمپور (اے پی پی) برطانوی ماہرین نے کہاہے کہ  ملائیشیا ائر لائنز کے گمشدہ طیارے بوئنگ کی تلاش کا عمل غلط خطے میں شروع کیا گیا تھا ۔ برطانوی کمپنی 'انمارساٹ' کے اہلکاروں نے کہا تھا کہ لا پتہ طیارے کو بحرہند کے جنوبی حصے میں  ڈھونڈا جانا چاہئے۔  اس کمپنی کے ماہرین نے طیارے کے گرنے کی جگہ کا پتہ لگانا شروع کر دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن